تازہ ترین
ہم بہت جلد ایران سے نکل جائیں گے، نئی ایرانی رجیم نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی نئی رجیم نے امریکا سے جنگ بندی کی درخواست کی ہے،اس وقت تک ہم ایران کو مکمل طور پر تباہ کر رہے ہیں ۔
امریکی صدر کا کہناتھا کہ جب آبنائے ہرمز آزاد اورمحفوظ ہو جائے گی،تب ہم سیز فائر پر غور کریں گے،ایران کے نئے صدر پہلے والوں سے کہیں زیادہ ذہین ہیں،امریکا ایران کی جنگ بندی درخواست پر غور کرے گا،ہم ایران کو پتھر کے دور میں واپس بھیج رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے رائٹرز سے گفتگو میں کہا کہ ہم بہت جلد ایران سے نکل جائیں گے،جوہری مواد کی پرواہ نہیں، سیٹلائٹ کے ذریعے ایران کی نگرانی کریں گے،نیٹو کے ساتھ تعلقات پر غور کریں گے،ہم پہلے ہی ایران میں رجیم چینج کرچکے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

