تازہ ترین
ریاض، تیل کمپنی آرامکو کی عمارت پر حملہ، عمارت کے ایک فلور کو نقصان پہنچا
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کی وزارتِ توانائی نے بتایا ہے کہ اتوار کے روز ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حملے کی کوشش کے نتیجے میں اسے معمولی نقصان پہنچا تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان یا کوئی زخمی ہوا۔
سعودی وزارتِ توانائی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے کے نتیجے میں عمارت پر ملبہ گرنے سے اس کی ایک منزل کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دوسری جانب سعودی اتحاد کے ترجمان نے بتایا کہ حوثی باغیوں نے ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے دو بیلسٹک اور ایک کروز میزائل داغے، تاہم سعودی فضائی دفاعی نظام نے انہیں اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا۔ ترجمان کے مطابق ایک کروز میزائل جنوبی علاقے جبکہ بیلسٹک میزائل مشرقی علاقے میں مار گرایا گیا۔
حملوں کے خدشے کے پیش نظر دمام، ظہران، بقیق اورالہفوف میں پیشگی وارننگ جاری کی گئی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق خطرہ ٹلنے کے بعد چاروں شہروں میں الرٹ واپس لے لیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

