پاکستان
ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا
آسٹریلیا (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی۔
آسٹریلیا کا 17 کھلاڑیوں پر مشتمل آسڑیلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا ہے، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل 29 جنوری کو قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ پہلے میچ میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی قیادت ممکنہ طور ٹریوس ہیڈ کریں گے۔ کپتان میچل مارش اور جوش انگلس کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔
میچل مارش اور جوش انگلس نے اتوار کو بگ بیش لیگ کا فائنل کھیلا تھا، جس کی وجہ سے دونوں کھلاڑیوں کو آرام دیا جا سکتا ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری میچ یکم فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
-
پاکستان1 مہینہ agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
ایکسکلوسِو4 ہفتے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان4 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان3 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
اوورسیز پاکستانیز1 مہینہ agoبرطانیہ میں ازدواجی تحلیل: رجحانات، خدشات اور اصلاحی اقدامات

