Connect with us

تازہ ترین

اصفہان میں حملوں سے شعاعی عمل کی تنصیب متاثر ہونے کی تصدیق

IranSite

اصفہان (صداۓ سچ نیوز) ایرانی جوہر سیکیورٹی سینٹر نے تصدیق کی ہے کہ اصفہان پرامریکی حملوں میں شعاعی عمل کی تنصیب متاثر ہوئی ہے۔

اصفہان میں ہفتے کو امریکی اور اسرائیلی حملے پر ایرانی جوہری سیکیورٹی سینٹر کا ردعمل آیا ہے، جس میں کہا گیا کہ اصفہان پر امریکی حملوں میں شعاعی عمل کی تنصیب متاثر ہوئی۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ شعاعی عمل کی تنصیب سے تابکاری یا آلودگی کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

ایرانی جوہری سیکیورٹی سینٹر نے کہا کہ اصفہان پر اسرائیلی و امریکی حملوں میں ایریڈیشن فیسیلٹی متاثر ہوئی، جس سے تابکاری یا آلودگی کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

khyber-pakhtunkhwa-police khyber-pakhtunkhwa-police
پاکستان12 گھنٹے ago

لکی مروت میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

لکی مروت (صداۓ سچ نیوز) لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ہے جس...

crime scene crime scene
پاکستان12 گھنٹے ago

کوئٹہ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹر شہید ہوگئے

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں سابق ایس ایچ او اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے انسپکٹر...

usa-5 usa-5
پاکستان12 گھنٹے ago

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے تمام ویزا اپائنمنٹس منسوخ کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد میں تمام ویزا اپائنمنٹس منسوخ کردی ہیں۔ اعلامیے...

ctd-4 ctd-4
پاکستان12 گھنٹے ago

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردہلاک

ڈی جی خان (صداۓ سچ نیوز) ڈی جی خان میں محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی کی کارروائی میں...

Iran Iran
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایندھن ذخائر پر امریکی، اسرائیلی حملے جنگی جرم کے مترادف ہیں، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے ایندھن ذخائر پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو جنگی جرم کے مترادف قرار دیا...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین13 گھنٹے ago

نیا ایرانی سپریم لیڈر ہماری منظوری کے بغیر نہیں چل سکے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیا ایرانی سپریم لیڈر ہماری منظوری کے بغیر...

finance-minister finance-minister
پاکستان14 گھنٹے ago

کل تک پٹرول کے 3 جہاز پاکستان پہنچنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کل تک پٹرول کے 3 جہاز...

IranSite IranSite
تازہ ترین14 گھنٹے ago

اصفہان میں حملوں سے شعاعی عمل کی تنصیب متاثر ہونے کی تصدیق

اصفہان (صداۓ سچ نیوز) ایرانی جوہر سیکیورٹی سینٹر نے تصدیق کی ہے کہ اصفہان پرامریکی حملوں میں شعاعی عمل کی...

new york new york
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایران پر جنگ مسلط کرنے کے خلاف امریکا میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

واشننگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران پر جنگ مسلط کرنے کے خلاف امریکا میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ واشنگٹن، نیویارک اور...

Oman-FM-Badr-Saeedi Oman-FM-Badr-Saeedi
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایران کیخلاف اسرائیل اور امریکا کی کارروائی غیراخلاقی اور غیرقانونی ہے، عمان

مسقط (صداۓ سچ نیوز) عمانی وزیر خارجہ بدر السعیدی نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف اسرائیل اور امریکا کی کارروائی...

Trending