تازہ ترین
ایران کیخلاف اسرائیل اور امریکا کی کارروائی غیراخلاقی اور غیرقانونی ہے، عمان
مسقط (صداۓ سچ نیوز) عمانی وزیر خارجہ بدر السعیدی نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف اسرائیل اور امریکا کی کارروائی غیراخلاقی اور غیرقانونی ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ ایران کی اپنے ہمسایوں کے خلاف جوابی کارروائی بھی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔
عمانی وزیر خارجہ بدر السعیدی نے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔
انکا کہنا تھا کہ فریقین جنگ بندی کر کے فوری طور پر سفارتکاری کی طرف واپس لوٹیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

