تازہ ترین
ایران کی فضائی، بحری فوج، میزائل و ڈرون فیکٹریوں کی تباہی مقاصد میں شامل ہیں، روبیو
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران آپریشن میں امریکی صدر ٹرمپ کے واضح مقاصد ہیں۔
اپنے بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کی فضائی اور بحری فوج کی تباہی مقاصد میں شامل ہیں۔
مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کی میزائل حملوں کی صلاحیت تباہ کرنا، ایران کی ڈرون اور میزائل فیکٹریوں کو تباہ کرنا بھی مقصد ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے کہا مقصد ہے کہ ایران دوبارہ جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں نہ کرسکے، ہمارے جو مقاصد ایران آپریشن کے آغاز میں تھے اب بھی وہی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ہم یہ مقاصد کچھ مہینوں نہیں کچھ ہی ہفتوں میں حاصل کر لیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

