تازہ ترین
ہماری اسپیس فورس کی ایرانی افزودہ یورینیم پر نظر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کا افزودہ یورینیم ملبے کے نیچے گہرائی میں دفن ہے، ہم اُس کی نگرانی کر رہے ہیں، کسی وقت وہاں تک پہنچ جائیں گے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے ایک ادارہ بنایا تھا جسے اسپیس فورس کہا جاتا ہے، ہماری اسپیس فورس کی ایرانی افزودہ یورینیم پر نظر ہے، کوئی بھی اُس مقام کے قریب گیا تو ہمیں معلوم ہو جائے گا اور ہم انہیں تباہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران نے آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز کی تعیناتی پر برطانیہ، فرانس کو خبردار کردیا
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی قیادت، اے ٹیم، بی ٹیم اور سی ٹیم ختم ہوچکی ہے، اب ہم ایسے لوگوں سے نمٹ رہے ہیں جو خاص طاقت رکھتے ہیں، وہ معاہدہ کرتے ہیں اور پھر اسے توڑ دیتے ہیں، ہم عسکری طور پر ایران کو شکست دے چکے ہیں۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

