تازہ ترین
ایران نے آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز کی تعیناتی پر برطانیہ، فرانس کو خبردار کردیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے آبنائے ہرمز کے اطراف جنگی بحری جہازوں کی موجودگی کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کی وارننگ دی ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہرمز کے گرد جنگی جہازوں کی تعیناتی بحران میں اضافے کے سوا کچھ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ جہاز رانی کے تحفظ کے نام پر غیر ملکی جنگی بحری جہازوں کی موجودگی دراصل خطے میں تناؤ اور عدم استحکام کو مزید بڑھا دے گی۔
کاظم غریب آبادی نے فرانس اور برطانیہ کے جنگی جہازوں کی ممکنہ موجودگی پر بھی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام غیر قانونی امریکی کارروائیوں کا ساتھ دینے کے مترادف ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکا مذاکرات میں نئی پیش رفت
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ یا اشتعال انگیز کارروائی کی گئی تو اس کا فوری، سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

