پاکستان
ایران جنگ کے خاتمے کا مشن ،پاکستان،سعودیہ،ترکیہ مصر کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ایران جنگ کےخاتمے کا مشن ،پاکستان،سعودیہ،ترکیہ مصر کےوزرائےخارجہ کااہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا،وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت اِس اہم ترین اجلاس کےدوران خطےمیں کشیدگی ختم کرنےکی تجاویز کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان کے قائدانہ کردارکوخودسپرپاورامریکا کی حمایت بھی حاصل ہےجبکہ عرب اور دیگر خلیجی ملکوں کےعلاوہ چین،روس فرانس اوربرطانیہ جیسی عالمی طاقتیں بھی سراہ رہی ہیں تاکہ جلدازجلدجنگ کا خاتمہ ہو، اسلام آباد آنےوالے مصر ترکیہ اورسعودی وزرائےخارجہ کی وزیراعظم شہبازشریف سے بھی ملاقات ہوگی۔
مصرکےوزیرخارجہ بدرعبدالعاطی کی دفترخارجہ آمد،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےمعزز مہمان کا استقبال کیا،نائب وزیراعظم اورمصرکےوزیرخارجہ کی باضابطہ ملاقات ہوگی،دونوں فریق علاقائی پیشرفت پربات چیت کریں گے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ مشاورت ہوگی۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

