تازہ ترین
نیٹو کو آبنائے ہرمز میں کارروائی کے لیے نہیں بنایا گیا، فرانسیسی عہدیدار
پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس کی جونیئر وزیر برائے افواج ایلس روفو نے کہا ہے کہ نیٹو کو آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائیوں کے لیے نہیں بنایا گیا اور اس نوعیت کی کسی بھی سرگرمی کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔
پیرس میں گفتگو کرتے ہوئے ایلس روفو نے کہا کہ میں یاد دلانا چاہتی ہوں کہ نیٹو کیا ہے۔ یہ ایک فوجی اتحاد ہے جو یورو-اٹلانٹک خطے کی سلامتی سے متعلق ہے۔ اسے آبنائے ہرمز میں آپریشنز کے لیے ڈیزائن نہیں کیا گیا، اور ایسا کرنا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہوگا
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

