پاکستان
پاکستان اور عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی سونا سستا، چاندی مہنگی
پاکستان اور عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی سونا سستا، چاندی مہنگی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3500 روپےسستا ہو کر 483036 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3001 روپے کم ہوکر 414125 روپے ہوگئی
فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے بڑھ کر 7329 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 35 ڈالرسستا ہوکرفی اونس سونا 4605 ڈالرپرآگیا،ماہرین کےمطابق فی تولہ سونےکی قیمت رواں ماہ پانچ لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

