پاکستان
ایک دن میں نرخ میں بڑا اضافہ، سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی
پاکستان (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں سونے کے نرخ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ایک ہی دن میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں 21 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں اتنا بڑا اضافہ پہلی بار ہوا ہے جس کے بعد نئی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 51 ہزار 961 روپے ہوگئی ہے۔
پہلی بار دس گرام کی قیمت میں بھی ایک دن میں بڑا اضافہ ہوا ہے، دس گرام سونا 18 ہزار 90 روپے مہنگا ہونے سے 4 لاکھ 72 ہزار 961 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 211 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 5293 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
چاندی کی قیمت نے بھی تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، فی تولہ قیمت 271 روپے مہنگی ہونے سے 11911 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان1 مہینہ agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
ایکسکلوسِو4 ہفتے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان4 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان3 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
اوورسیز پاکستانیز1 مہینہ agoبرطانیہ میں ازدواجی تحلیل: رجحانات، خدشات اور اصلاحی اقدامات

