پاکستان
پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا امکان
ملک میں 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 36 پیسے کمی ہو سکتی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صارفین کو فی لیٹر 11 روپے 70 پیسے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: باجوہ نے فیض حمید سے کہا رانا بہت موٹا ہو گیا، جیل میں اسمارٹ تھا، دوبارہ اسمارٹ بناؤ، رانا ثناء
یاد رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ہو گا، نئی قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبر سے ہو گا۔
-
پاکستان1 مہینہ agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
ایکسکلوسِو4 ہفتے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان4 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان3 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
اوورسیز پاکستانیز1 مہینہ agoبرطانیہ میں ازدواجی تحلیل: رجحانات، خدشات اور اصلاحی اقدامات

