پاکستان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیاجائے گا، طارق فضل چوہدری کاانکشاف
اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی سے ہٹانے کے لئے استعفوں کی چال چلی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بنی گالہ یا زمان پارک ہاوس اریسٹ کے بھی حامی ہیں، میں بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ شفٹ کرنے اورہاوس اریسٹ کے حق میں ہوں۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوزمان پارک میں بھی رکھ سکتے ہیں، ہم انہیں کسی قسم کی تکلیف نہیں دینا چاہتے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کیاجائے گا۔ انہوں نے گفتگو کے دوران کہا کہ اسلام آباد کے جتنے قیدی اڈیالہ میں ہیں وہ سب اسلام آباد ڈسٹرکٹ جیل منتقل ہوں گے۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی2 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب
-
تازہ ترین2 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم

