تازہ ترین
لبنان میں ایرانی سفارتکاروں کی رہائش گاہوں پر حملہ گھناؤنا جرم ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں ایرانی سفارت کاروں کی رہائش گاہوں پر حملہ گھناؤنا جرم ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے لبنان میں ایرانی سفارت کاروں کی رہائش گاہ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
تہران سے جاری بیان میں ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ حملہ اسرائیل کی مسلسل جارحانہ کارروائیوں کا حصہ ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین، سفارتی استثنیٰ اور میزبان ملک کی خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام قانونی و بین الاقوامی ذرائع استعمال کیے جائیں گے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

