تازہ ترین
ایران کی جانب سے امریکی تجاویز پر ثالثوں کو آج جواب دیے جانے کا امکان
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ٹی وی کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی تجاویز پر ثالثوں کو آج جواب دیے جانے کا امکان ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ ایران آج اپنا جواب ثالثوں کے حوالے کرے گا۔
اس سے قبل ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران امریکی تجاویز کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان کو اپنے مؤقف سے آگاہ کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کیساتھ جنگ جلد ختم ہوجائے گی، ہم اُسے ایٹمی ہتھیار نہیں رکھنے دے سکتے، ٹرمپ
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی تجاویز اب سُکڑ کر ایک صفحے تک محدود رہ گئی ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بقول 28 فروری کو شروع ہوئی جنگ جسے امریکا نے آپریشن ایپک فیوری کا نام دیا تھا، اب ختم ہوچکی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

