Connect with us

تازہ ترین

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہیدہو گئے

ayatullah-khamenai

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای اپنے دفتر میں شہید ہوئے،شہادت کے وقت آیت اللہ خامنہ ای فرائض سرانجام دےرہے تھے۔

سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای  کی شہادت پر ایرانی حکومت  نے 40روز کےسوگ کااعلان کیا ہے ،ایران میں تمام سرکاری ونیم سرکاری ادارے7روزبند رہیں گے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی اوراسرائیلی حملے میں سپریم لیڈرکی بیٹی ،داماد،نواسی بھی جاں بحق ہوئے۔سپریم لیڈرکے مشیرعلی شمخانی،انقلابی گارڈکے کمانڈرمحمدپاکپوربھی شہید ہوئے۔

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈرکی شہادت کابدلہ بہت جلد لیا جائے گا،وہ دیکھ لیں گے کہ انہوں نے کیا کیا ہے۔پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اورامریکی بیسز پرشدید آپریشن شروع کرنے والے ہیں۔

ایرانی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رہبر انقلاب کے قتل کا جرم سزاسے نہیں بچ سکے گا،رہبرانقلاب کا پاک خون امریکا اوراسرائیلی حکومتوں کوجڑسے اکھاڑدے گا۔

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق ایرانی صدر، عدلیہ کے سربراہ اور نگہبان کونسل کے ایک فقیہ پر مشتمل کونسل فرائض سنبھالے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

President Donald trump President Donald trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہوں ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہوں۔ امریکی صدر کا کہنا ہے...

us fighter plane us fighter plane
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا نے ایران کی زیر زمین میزائل تنصیبات پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرا دیا

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کی زیر زمین بیلسٹک میزائل تنصیبات پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرایا گیا۔ امریکی...

Ghazanfar Abbas Ghazanfar Abbas
پاکستان7 گھنٹے ago

زیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) قافلہ سالار برائے زیارات ایران عراق غضنفر عباس کی کیخلاف زائرین کیساتھ بدسلوکی اور 7لاکھ...

Ahmadinejad Ahmadinejad
تازہ ترین9 گھنٹے ago

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی فضائی حملے میں شہید

تہران (صدائے سچ نیوز) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ برطانوی...

Ali-Larijani Ali-Larijani
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکی اڈوں کو دشمن کی سرزمین سمجھتے ہیں، ایران کا خلیجی ممالک کو پیغام

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے خلیجی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا...

America America
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایران کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر حملہ کر دیا۔ پاسدران...

mohsin naqvi mohsin naqvi
پاکستان12 گھنٹے ago

حملوں پر ہر پاکستانی رنجیدہ ، مظاہرین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرداخلہ محسن نقوی سے علمائے کرام نے ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیر داخلہ...

Israel Israel
تازہ ترین12 گھنٹے ago

اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، درجنوں عمارتیں تباہ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں تل ابیب میں 40 سے زائد عمارتوں کو نقصان...

Hafiz-Naeem-ur-Rehman Hafiz-Naeem-ur-Rehman
پاکستان16 گھنٹے ago

امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی آیت اللّٰہ خامنہ ای...

mushahid-hussain-syed- mushahid-hussain-syed-
پاکستان16 گھنٹے ago

سپریم لیڈر کی شہادت پر مشاہد حسین سید کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم لیڈر کی شہادت اسلامی انقلاب اور مشرقِ وسطیٰ کی سیاست کے لیے ایک فیصلہ...

Trending