Connect with us

تازہ ترین

ایران کی آبنائے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب میں بھی جہازوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی

bab-el-mandeb

تہران (صداۓسچ نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب میں بھی جہازوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی دیدی۔

ایران کے سینیئر عہدیدار علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے کہ امریکا  نے ایران سے تاریخ سیکھ لی  لیکن جغرافیہ کو سمجھ نہ پایا، آبنائے ہرمز اور آبنائے باب المندب ہمارے لئے اہمیت رکھتے ہیں، امریکا نے غلطی دہرائی توعالمی تجارت روک دیں گے، ایک اشارے سے عالمی تجارتی نظام کو جام کرسکتے ہیں۔

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک سخت بیان جاری کیا ہے، جس میں انھوں نے ایران کو آبنائے ہرمز کو نہ کھولنے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران نے اس اہم تجارتی راستے کو نہ کھولا تو شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا اور ایران پر قیامت ٹوٹ پڑے گی۔

ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ’منگل ایران کے لیے پاور پلانٹ ڈے اور برج ڈے ہوگا۔ اگر آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو تم جہنم میں دھکیل دیے جاؤ گے، بس دیکھتے جاؤ۔

دوسری جانب حوثی باغیوں نے اسرائیل اور امریکہ کو مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران حملوں کے لیے بحیرہ احمر کو استعمال کرنے کے خلاف خبردار بھی کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق حوثیوں کی تنازع میں ​​شمولیت ’بڑی اہمیت‘ کی حامل ہے کیونکہ وہ ایک اور اہم بین الاقوامی تجارتی بحیرہ احمر پر بیٹھے ہیں۔ آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد بحیرہ احمر کی ممکنہ بندش یہ ایک ڈراؤنا خواب ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Netanyahu، Trump Netanyahu، Trump
تازہ ترین23 منٹس ago

نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران پر حملے کیلئے دباؤ، امریکا نے فیصلہ کم از کم ایک ہفتے کے لیے مؤخر کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران کے خلاف دوبارہ فوجی...

Netanyahu and Gadi Eisenkot’s Netanyahu and Gadi Eisenkot’s
تازہ ترین27 منٹس ago

اسرائیل میں حکومت سازی کیلئے نیتن یاہو و گادی آئزن کوٹ کی جماعتوں میں اتفاق نہ ہو سکا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں حکومت سازی کے لیے نیتن یاہو اور اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کی...

taliban-regien-terrorism taliban-regien-terrorism
تازہ ترین34 منٹس ago

افغان طالبان رجیم مخالف گروپس کی گوریلا کارروائیاں تیز

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی، سکیورٹی اور مؤثر کنٹرول کے دعوے سوالیہ...

SUDAN SUDAN
تازہ ترین46 منٹس ago

سوڈان، شہری علاقوں پر ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

خرطوم (صداۓ سچ نیوز) سوڈان کی ریاست خرطوم کے علاقے کراری میں شہری مقامات کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملے...

Mustafa Kamal Mustafa Kamal
پاکستان58 منٹس ago

پی پی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع مہیا ہونگے، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کے قیام کو ملک کی...

Factory Fire in Indonesia Factory Fire in Indonesia
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

انڈونیشیا، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

بنتن (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا میں ایک صنعتی فیکٹری میں لگنے والی شدید آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد...

Sindh-Rangers Sindh-Rangers
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی، میمن گوٹھ سے 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی (صداے سچ نیوز) کراچی میں رینجرز نے میمن گوٹھ میں کارروائی کر کے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر...

ukrain-war ukrain-war
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یوکرین پر روسی حملے، کیف کے علاقے میں 6 افراد ہلاک، عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے دارالحکومت کیف کے گردونواح میں روسی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم...

Petrol Petrol
پاکستان2 گھنٹے ago

9 ماہ میں عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب روپے سے زائد وصول

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب  روپے سے زائد رقم...

vivek-agarwal vivek-agarwal
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاکستانی وزیر سے باضابطہ مذاکرات نہیں ہوئے، بھارتی وزیر ثقافت وویک اگروال

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی وزیر ثقافت وویک اگروال نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے تہذیبی مکالمہ...

Trending