Connect with us

تازہ ترین

امریکا کو ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے،ایرانی اسپیکر کا مارکو روبیو کو جواب

iran-usa

تہران (سداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے۔

ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکرمحمد باقر قالیباف کہنا ہےکہ ایران نےتاریخ میں کئی طاقتورحملہ آوروں کا مقابلہ کیا،جو ذلت کےساتھ واپس گئے،سکندراعظم کی تاریخ دہرانےکی کوشش کرنے والوں کا انجام بھی ایرانیوں کے ہاتھوں برا ہوگا،دنیا پر حکمرانی کے خواب دیکھنے والے ماضی میں بھی ناکام ہوئے ہیں۔

انکا یہ بیان مارکو روبیو کےاس دعوے کے بعد سامنے آیا ہےجس میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ ایران آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول کھو چکا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

AI Chatbots for Assignments. AI Chatbots for Assignments.
تازہ ترین8 منٹس ago

امریکا میں اے آئی سے نقل کا بحران، 95 فیصد طلبہ کا اسائنمنٹ چیٹ بوٹ سے لکھوانے کا انکشاف

آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی)  نے امریکا میں نقل کا بحران سنگین کردیا۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے...

China China
تازہ ترین19 منٹس ago

چین کی امریکی جوہری تنصیبات کے باہمی دوروں سے متعلق رپورٹ کی تردید

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان جوہری تنصیبات کے باہمی دوروں پر بات چیت سے...

Iran Retains Missile Production Iran Retains Missile Production
تازہ ترین25 منٹس ago

امریکی و اسرائیلی حملوں کے باوجود ایران کی میزائل سازی کی صلاحیت برقرار ہے، بلومبرگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیور) امریکی اور اسرائیلی بم باری کے باوجود ایران کی میزائل اور ڈرون سازی کی صلاحیت برقرار...

PM-Shehbaz-Sharif-Pims-Meeting PM-Shehbaz-Sharif-Pims-Meeting
پاکستان31 منٹس ago

وزیراعظم شہباز شریف کی ذیابیطس کی روک تھام کے لیے جامع قومی حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نےذیابیطس کی روک تھام کےلیےجامع قومی حکمتِ عملی مرتب کرنےکی ہدایت  دیدی۔...

traffic-police traffic-police
پاکستان49 منٹس ago

لاہورمیں جان لیوا حادثات میں ملوث 170 ڈرائیورز کے لائسنس معطل

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور ٹریفک پولیس نے جان لیوا حادثات میں ملوث ایک سو ستر ڈرائیورز کے لائسنس معطل...

Gaza Gaza
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

غزہ میں ’جنگ بندی‘ صرف نام کی ہے، 100 سے زائد تنظیموں کا مشترکہ بیان

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں جنگ بندی کے ایک سال بعد بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے پرتشدد کارروائیاں،...

iran-usa iran-usa
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا کو ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے،ایرانی اسپیکر کا مارکو روبیو کو جواب

تہران (سداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بیان پر...

sohail-afridi and faisal kundi sohail-afridi and faisal kundi
پاکستان1 گھنٹہ ago

خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل، ذرائع

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔...

donald-trump- donald-trump-
تازہ ترین2 گھنٹے ago

نوبل امن انعام نہ ملنے پر ٹرمپ برہم، مجھے ایک نہیں 8 انعام ملنے چاہیے تھے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوبل امن انعام نہ ملنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے...

Petrol Prices Petrol Prices
پاکستان16 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن...

Trending