تازہ ترین
خطے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہے، دشمن کو خالی ہاتھ واپس جانے پر مجبورکردیں گے، کمانڈر ایرانی القدس فورس
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بعد امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے سے خالی ہاتھ واپس جائیں گے۔
بریگیڈیئر جنرل قاآنی نے واضح کیا کہ مزاحمتی محاذ پورے خطے میں مضبوط اور مؤثر انداز میں موجود ہے اور دشمنوں کا انتظار کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 5 افراد جاں بحق، متعدد گھراوراسکول تباہ
انہوں نے کہا کہ امریکا اورصہیونی ریاست کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ یمن، باب المندب اور بحیرہ احمر سے کس طرح خالی ہاتھ واپس ہوئے، اور اس بار بھی انہیں خطے میں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:ایران کیساتھ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی، جے ڈی وینس
یاد رہے کہ امریکی فوج نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی شروع کردی ہے اور خلاف ورزی کرنیوالے جہازوں کو روکنے یا قبضے میں لینے کی بھی دھمکی دی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

