Connect with us

تازہ ترین

ایرانی حملوں کے بعد اٹلی کا بڑا فیصلہ، فوجیوں کو واپس بلانا شروع کر دیا

US Embassy in Baghdad

روم (صداۓ سچ نیوز) ایران کی جانب سے حملوں میں اضافے کے بعد اٹلی نے عراق سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانا شروع کر دیا۔

عراق کے خودمختار خطے عراقی کردستان کے شہر اربیل میں قائم کیمپ سنگارا ائیر بیس پر حالیہ فضائی حملے کے بعد اٹلی نے اپنے فوجیوں کو واپس بلانا شروع کر دیا ہے، حملے کے بعد خطے میں سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کیمپ سنگارا ایئر بیس پر تقریباً 300 فوجی تعینات ہیں جن میں نیٹو کے اہلکار بھی شامل ہیں، حملے کے بعد ایران کی جانب سے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر اٹلی نے اپنے دستوں کی واپسی کا فیصلہ کیا۔

اطالوی حکام کے مطابق اب تک تقریباً 100 اطالوی فوجی عراق سے واپس اپنے ملک پہنچ چکے ہیں جبکہ باقی اہلکاروں کی واپسی کا عمل بھی مرحلہ وار جاری ہے۔

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد خطے کی سیکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہو سکتی ہے اور اتحادی افواج اپنے اہلکاروں کی حفاظت کے لیے اضافی اقدامات کر رہی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Guo-Jiakun Guo-Jiakun
تازہ ترین45 منٹس ago

امریکا تائیوان کو نئے ہتھیاروں کی فروخت بند کر دے ، چین

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کو کسی بھی نئے ہتھیاروں کی...

Operation Ghazab-ul-Haq Operation Ghazab-ul-Haq
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری، قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں جاری ہیں، قندھار ائیر فیلڈ آئل...

Ismail Baqai Ismail Baqai
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا وہ باغی ہے جو ہر وقت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتاہے، ایران

تہرا ن (صداۓ سچ نیوز) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی...

US-Military-Bases US-Military-Bases
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اماراتی شہری امریکی فوجی ٹھکانوں سے دور رہیں، پاسداران انقلاب

تہرا ن (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے متحدہ عرب امارات میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے حوالے...

hamas hamas
تازہ ترین2 گھنٹے ago

حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

غزہ (صداۓ سچ نیوز) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ خطے کے ہمسایہ ممالک...

US Embassy in Baghdad US Embassy in Baghdad
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی حملوں کے بعد اٹلی کا بڑا فیصلہ، فوجیوں کو واپس بلانا شروع کر دیا

روم (صداۓ سچ نیوز) ایران کی جانب سے حملوں میں اضافے کے بعد اٹلی نے عراق سے اپنے فوجیوں کو...

US Embassy in Baghdad US Embassy in Baghdad
تازہ ترین2 گھنٹے ago

بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائلوں سے حملہ

بغداد (صداۓ سچ نیوز) عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا جس کے بعد سکیورٹی...

B-2 plane B-2 plane
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کی تل ابیب پر میزائلوں کی بارش ، 20 مقامات پر دھماکے ، مزید امریکی طیارے مشرق وسطیٰ روانہ 

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران پر مزید حملے کرنے کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کر دیئے۔ امریکی...

Multi Vitamins Multi Vitamins
تازہ ترین7 گھنٹے ago

کیا ملٹی وٹامنز بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتے ہیں؟

حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ ملٹی وٹامن استعمال کرنے سے بڑھاپے کے عمل کو نمایاں حد تک...

Iranian Drones Iranian Drones
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایرانی خودکش ڈرون کا بغداد میں امریکی سفارتخانے کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے مزید امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کا...

Trending