Connect with us

تازہ ترین

ایران کی تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، 20 مقامات پر دھماکے، مزید امریکی طیارے مشرق وسطیٰ روانہ 

B-2 plane

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران پر مزید حملے کرنے کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کر دیئے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ بی ٹو بمبار طیارے روانہ کرنے کا مقصد طویل فاصلے سے حملہ کرکے نہ صرف ایرانی حکومت سے لاحق خطرے کو ختم کرنا ہے بلکہ مستقبل میں اس کی طاقت بحال کرنے کی صلاحیت کو بھی ختم کرنا ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج ایران پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کی طاقتور ترین حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں   تمام اہداف مکمل طور پر تباہ کر دیئے گئے۔

امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ادھر ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملے کئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تل ابیب میں 20 دھماکے سنے گئے، حملے کے بعد متعدد مقامات پر آگ لگ گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین25 منٹس ago

عالمی بینک نے تیل کی عالمی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر جانے کا خدشہ ظاہر کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عالمی بینک نے کموڈیٹی مارکیٹس آوٹ لک رپورٹ 2026 جاری کردی،رپورٹ کےمطابق مشرق وسطیٰ جنگ نےعالمی...

pakistan-eu pakistan-eu
پاکستان36 منٹس ago

یورپی یونین نے پاکستان کیلئے 16 کروڑ یورو قرض کی منظوری دے دی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کو یہ رقم یورپی انویسٹمنٹ بینک کے ذریعے فراہم کی جائے گی، 10 کروڑ یورو...

tb-test tb-test
پاکستان47 منٹس ago

ٹی بی ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت، ملک بھر میں تشخیصی نظام متاثر

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) ٹی بی ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت کے باعث ملک بھر میں تشخیصی نظام...

imf-pak imf-pak
پاکستان56 منٹس ago

صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونے کا امکان، آئی ایم ایف نے گیس لیوی میں کمی کی اجازت دے دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونےکاامکان،آئی ایم ایف نےگیس لیوی میں کمی کی اجازت دیدی،...

iran-united-states iran-united-states
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا کی ایران کے خلاف زمینی حملے کا امکان کم، فضائی کارروائیاں زیر غور

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے خلاف زمینی حملے کا امکان کم ہے تاہم فضائی کارروائیاں...

iran iran
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا کی جانب سے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران کا اقوام متحدہ سے احتجاج

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی جانب سے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران نے اقوامِ متحدہ سے...

opec opec
تازہ ترین13 گھنٹے ago

یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا

ابوظبی(صداۓ صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  نے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم اوپیک...

Trump king Charles Trump king Charles
تازہ ترین13 گھنٹے ago

میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں، ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے...

solar-panel solar-panel
پاکستان14 گھنٹے ago

سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، 25کلو واٹ تک لائسنس کی شرط اور  فیس ختم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیپرا نے چھوٹے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ اور...

Iran US Flag Iran US Flag
تازہ ترین14 گھنٹے ago

امریکا، ایران اتنے دور نہیں جتنے نظر آرہے ہیں، سی این این

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران جتنے دور...

Trending