تازہ ترین
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائلوں سے حملہ
بغداد (صداۓ سچ نیوز) عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا جس کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
عراقی حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی سفارتخانے کے ہیلی پیڈ کے قریب جگہ پر میزائل سے حملہ کیا گیا۔
عراقی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
واضح رہے کہ امریکی سفارتخانہ بغداد کے انتہائی حساس گرین زون میں واقع ہے جہاں اہم سرکاری عمارتیں موجود ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

