پاکستان
جے یو آئی نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا
پشاور ( صداۓ سچ نیوز) جے یو آئی نے 8 فروری کو صوبائی اور وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا۔
جلیل جان نے کہا کہ احتجاج کا فیصلہ مفتی محمود کے مرکز پشاور میں مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیا، بدامنی، کرپشن اور صوبے کے اہم مسائل پر حکومت کی عدم دلچسپی کے خلاف پشاور میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس میں تیراہ اور کرم کے متاثرین کے لیے 4 ارب روپے کی منظوری کے باوجود نقل مکانی سے لاعلمی پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔
-
پاکستان1 مہینہ agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
ایکسکلوسِو4 ہفتے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان4 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان3 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
اوورسیز پاکستانیز1 مہینہ agoبرطانیہ میں ازدواجی تحلیل: رجحانات، خدشات اور اصلاحی اقدامات

