Connect with us

تازہ ترین

نیپال، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 270 ہوگئی، سیکڑوں افراد لاپتہ

nepal-flood-death-toll-rises

کھٹمنڈ (صداۓ سچ نیوز) نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 270 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔

 نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 270 ہوگئی ہے جب کہ 500 سے زائد سیاح لاپتا ہیں جن کی تلاش کے لیے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ 

نیپال کے سیاحتی حکام کے مطابق لاپتا افراد میں 400 سے زائد غیرملکی بھی شامل ہیں جن میں 142بھارتی، 54 امریکی، 34 آسٹریلوی، 33 برطانوی، 24کینیڈین،17 ملائیشین اور 53 یوکرینی شہری شامل ہیں۔

اس کے علاوہ جنوبی کوریا، جنوبی افریقہ، پرتگال اور نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری  ہے۔

دوسری جانب چینی سرکاری میڈیا کے مطابق تبت کے علاقے گیرونگ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد 558 افراد لاپتا ہیں جن میں 260 غیرملکی شہری شامل ہیں جب کہ حادثات میں 3 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ 

چینی میڈیا کے مطابق سیلاب اور مٹی کے ریلے سے سرحدی علاقے میں گھروں، سڑکوں اور بجلی کے منصوبوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ballistic Missiles Ballistic Missiles
تازہ ترین1 منٹ ago

یمنی حوثی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل تیار کررہے ہیں، امریکی اخبار کا انکشاف

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کے حوثیوں کی جانب سے چین سے درآمد کردہ پرزوں کی مدد سے اپنے جدید...

Rana Sanaullah Rana Sanaullah
پاکستان7 منٹس ago

مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی  امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مراد سعید افغانستان...

Laiba’s Initial Postmortem Laiba’s Initial Postmortem
پاکستان13 منٹس ago

اسلام آباد، گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کی تفتیشی...

Modi Government Modi Government
تازہ ترین19 منٹس ago

مودی حکومت نے مسلم بستی کی واٹر سپلائی بند کر دی، معاملہ اقوامِ متحدہ تک  جا پہنچا، بی بی سی

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تعصب اور انتقامی کارروائیوں کا ایک اور ہولناک واقعہ سامنے...

oil oil
تازہ ترین26 منٹس ago

امریکا میں توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ محنت کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق توانائی...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان6 گھنٹے ago

جہاں آپ نے ایمرجنسی لگائی وہاں دہشتگردوں کے پیچھے کوئی اور چھپ رہا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جہاں آپ نے ایمرجنسی لگائی...

Bushra Bibi’s Bushra Bibi’s
پاکستان6 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈ کیس، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی...

National Assembly National Assembly
پاکستان6 گھنٹے ago

قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد پیش

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی سے متعلق  قرارداد پیش...

Chairman-PPP Chairman-PPP
پاکستان7 گھنٹے ago

ایمرجنسی کا نفاذ آئینی اقدام ہے، حکومت سے بات چیت کریں، بلاول بھٹو کی اپوزیشن سے درخواست

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے انتہائی قدم اٹھانے سے...

Gold Prices Gold Prices
پاکستان7 گھنٹے ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی (صداے سچ نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل...

Trending