پاکستان
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2کروڑ40لاکھ ڈالرز کی کمی
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمارجاری کردئیے گئے ہیں۔
ملکی مجموعی ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 2کروڑ40لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کم ہوکر 19ارب66لاکھ ڈالر ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا پاکستان کیلئے131 ملین امریکی ڈالر کی معاونت کا اعلان
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 14ارب50 لاکھ ڈالرز ہوگئے
اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 5 کروڑ52 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب16کروڑ ڈالرزہوگئے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

