Connect with us

تازہ ترین

پاسداران انقلاب نے امریکا کا جدید GBU-57 بم ناکارہ بناکر محفوظ مقام پر منتقل کردیا

GBU-57

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے صوبہ زنجان میں 3 امریکی بنکر شکن بم تباہ کر نے جبکہ ایک اور بم کو ناکارہ بنا کر محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائیوں کے دوران 3 عدد GBU-57 بنکر بسٹر بموں کو تباہ کیا گیا جبکہ ایک اور GBU-57 بم کو ناکارہ بنا کر متعلقہ حکام کے حوالے کیا گیا۔

خیال رہے کہ GBU-57 کو دنیا کا سب سے بڑا غیر جوہری بم کہا جاتا ہے، یہ تقریباً 30 ہزار پاؤنڈ وزنی ہتھیار ہے جو زمین کے اندر گہرائی میں موجود تنصیبات کو تباہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ایران کو تجارت میں سہولت دینے کا بڑا فیصلہ

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق کارروائیوں کے دوران دشمن طیاروں کی جانب سے گرائے گئے 9 ہزار 500 سے زائد دیگر بم بھی تلاش کر کے ناکارہ بنا دیے گئے۔

خیال رہےکہ امریکا نے گزشتہ برس 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایرانی جوہری تنصیبات پر GBU-57 بموں سے حملہ کیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

donald-trump donald-trump
تازہ ترین41 منٹس ago

ایران کے ساتھ جنگ بندی وینٹی لیٹر پر ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پراجیکٹ فریڈم دوبارہ بڑے پیمانے پر شروع کرنے کی پھر دھمکی...

iran-flag iran-flag
تازہ ترین51 منٹس ago

نئےحملے کی صورت میں ممکنہ آپشنز میں 90 فیصد یورینیم افزودگی بھی ہو سکتی ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا اور اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران...

Plane Plane
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نور خان ائیر...

Syed Abbas Haider Shah Advocate Syed Abbas Haider Shah Advocate
تازہ ترین14 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز

تحریر: سید عباس حیدر شاہ ایڈووکیٹ دنیا کے نقشے پر بعض مقامات صرف جغرافیہ نہیں ہوتے، وہ تاریخ کے زندہ...

Adiala-Jail-Rawalpindi Adiala-Jail-Rawalpindi
پاکستان15 گھنٹے ago

راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ، اڈیالہ جیل اور اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔  اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن...

missiles missiles
تازہ ترین15 گھنٹے ago

جوہری میزائلوں سے لیس امریکا کی اوہائیو کلاس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس...

ship ship
تازہ ترین15 گھنٹے ago

قطری ایل این جی سے بھرا ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کے بعد واپس مڑ گیا، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق قطری ایل این جی لے جانے والا...

lahore-railways-station lahore-railways-station
پاکستان19 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود کرایوں میں اضافہ نہیں کیا ، چیئرمین ریلوے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوےکوبتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود ریل...

DC Land FGEHA distributing POL in F-14 15 affectees DC Land FGEHA distributing POL in F-14 15 affectees
پاکستان19 گھنٹے ago

ایف جی ای ہاؤسنگ اتھارٹی نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا، سیکٹر ایف 14, 15 کے متاثرین میں لینڈ شیئرنگ بنیاد کے تحت پروویژنل آفر لیٹرزکی تقسیم

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب ایف 14 ، 15سے سیکٹر اسلام آبادکے متاثرین...

Trending