پاکستان
پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔
پیٹرولیم دویژن کے ذرائع کے مطابق رات 12 بجے سے اس اضافے کا اطلاق ہو جائے گا اور کابینہ سے منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر ڈیلرز مارجن 9 روپے 98 پیسے اور ڈیزل پر 9 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
اس سے پہلے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن 8 روپے 64 پیسے فی لیٹر تھا۔
واضح رہے کہ 21 اگست کے لیے پیٹرول فی لیٹر 27 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 64 پیسے مہنگا کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 337 روپے 78 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 364 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

