تازہ ترین
پاکستان کے ذریعے ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے، امریکی صدر
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذریعے ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل جلد ہوسکتی ہے۔ ایران نے کئی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی،جہاز گزرنے میں ایرانی اسپیکر کی اجازت شامل تھی۔
ایک طرف مذاکرات کی باتیں دوسری طرف زمینی کارروائی کی دھمکی کہا ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں، امریکا خارگ جزیرے پر قبضہ کرسکتا ہے۔ خارگ جزیرے کو انتہائی آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ فورسز نے اب تک ایران میں تیرہ ہزار ہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای کی صورتحال غیر واضح ہے، ان کی پہلی اور دوسری قیادت ختم ہوچکی ۔۔ تیسری قیادت ذمہ دار لگتی ہے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

