تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی، ٹرمپ کی مقبولیت کم ہوکر 33 فیصد رہ گئی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی ہوگئی، مقبولیت کم ہوکر 33 فیصد رہ گئی۔
نئے سروے کے مطابق صرف 33 فیصد افراد نے ٹرمپ کی کارکردگی کو سراہا جبکہ 62 فیصد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا
سروے میں 29 فیصد افراد نے ایران کے خلاف کارروائیوں میں ٹرمپ کی پالیسی کی حمایت کی جبکہ 63 فیصد نے اسے مسترد کر دیا۔
مہنگائی، روزگار، امیگریشن اور ٹیرف پالیسیوں پر بھی عوام نے بڑی تعداد میں عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
سروے میں مہنگائی کے معاملے پر 71 فیصد افراد نے کارکردگی کو ناقص قراردیا۔
سروے کے مطابق2024 میں ٹرمپ کو ووٹ دینے والے 17 فیصد افراد اب اپنے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

