تازہ ترین
امریکا اور ایران میں ثالثی کے عمل میں قطر شریک نہیں ہے، ترجمان قطری وزارت خارجہ
دوحہ (صداۓ سچ نیوز) ترجمان قطری وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا اور ایران میں ثالثی کے عمل میں قطر شریک نہیں ہے، ہماری توجہ اپنے وطن کے دفاع پر مرکوز ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں، فریقین، ثالثوں اور خطے کے دیگر کرداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، امید ہے پاکستان کی کوششیں کامیاب ہونگی، مستقل امن و استحکام کا باعث بنیں گی۔
ترجمان کا کہناتھا کہ امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری نے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا، قطر کی مسلح افواج نے تقریباً 90 فیصد حملوں کو ناکام بنایا، یہ واضح ہو گیا کہ قطر کوئی آسان ہدف نہیں ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

