تازہ ترین
قطر کی تجارتی جہاز پر ڈورن حملے کی تصدیق
دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطری وزارت دفاع نے ملک کے شمال مشرق میں تجارتی جہاز پر ڈرون حملے کی تصدیق کی ہے۔
ایک بیان میں قطری وزارت دفاع نے کہا کہ ڈرون حملے کے بعد بحری جہاز میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
قطری حکام کے مطابق جہاز ابوظبی سے مسیعید پورٹ جا رہا تھا، جسے آگ پر قابو پانے کے بعد روانہ کردیا گیا ہے۔
قطر وزارت دفاع نے کہا کہ متعلقہ حکام کے ساتھ رابطہ کرکے ضروری اقدامات کیے گئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

