پاکستان
اڈیالہ جیل کا علاقہ حساس، قیدیوں سے رات کو عدالتی احکامات کے بغیر ملاقات کی اجازت نہیں ،راولپنڈی پولیس
راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کا علاقہ حساس اور گنجان آباد ہے ،قیدیوں سے رات کو عدالتی احکامات کے بغیر ملاقات کی اجازت نہیں ۔
ترجمان پولیس کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ ہے،عملدرآمد کو یقینی بنانا پولیس کی ذمہ داری ہے،سیکیورٹی اور ٹریفک کا نظام بحال رکھنا پولیس کی ذمہ داری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
سیاسی جماعت کے دھرنے میں توڑ پھوڑ کے باوجود پولیس نے تحمل کا مظاہرہ کیا،سیاسی جماعت کے ارکان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا،پتھراؤ اورجلاؤ گھیراؤ کرنے پر قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا پڑا۔
حکمت عملی سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئےواٹر کینن کا استعمال کرنا پڑا،قانون کی خلاف ورزی کسی صورت قبول نہیں کی جا سکتی۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

