Connect with us

تازہ ترین

ایرانی خودکش ڈرون کا بغداد میں امریکی سفارتخانے کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian Drones

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے مزید امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کے اہم رہنماؤں کے مقامات اور خطے میں امریکی فوج کے 3 مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ خودکش ڈرون نے بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی محکمہ خارجہ کا ایرانی سپریم لیڈر کی اطلاع دینے والے کیلئے 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

اس حوالے سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے کمپاؤنڈ میں ہیلی پیڈ پر میزائل سے حملہ کیا گیا جس کے بعد سفارت خانے کے کمپاؤنڈ سے دھواں بھی اٹھتا دیکھا گیا۔

دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ قطر کے العدید ایئر بیس پر بھی متعدد دھماکے سنے گئے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Multi Vitamins Multi Vitamins
تازہ ترین4 گھنٹے ago

کیا ملٹی وٹامنز بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتے ہیں؟

حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ ملٹی وٹامن استعمال کرنے سے بڑھاپے کے عمل کو نمایاں حد تک...

Iranian Drones Iranian Drones
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی خودکش ڈرون کا بغداد میں امریکی سفارتخانے کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے مزید امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کا...

_ispr _ispr
پاکستان7 گھنٹے ago

افغان طالبان کے ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے مار گرایا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ 13 مارچ کو...

ctd ctd
پاکستان7 گھنٹے ago

سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت (صداۓ سچ یوز) سی ٹی ڈی نے لکی مروت میں تھانہ کمبیلا کی حدود میں آپریشن کے دوران...

mujtaba-khamenei mujtaba-khamenei
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکی محکمہ خارجہ کا ایرانی سپریم لیڈر کی اطلاع دینے والے کیلئے 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے ایرانی سپریم لیڈر کی اطلاع دینے والے کیلئے 10 ملین ڈالر انعام...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین16 گھنٹے ago

میرا خیال ہے صدر پیوٹن ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ میرا خیال ہے کہ صدر پیوٹن ایران کی تھوڑی...

Sardar Tahir ؐMehmood President ICCI Sardar Tahir ؐMehmood President ICCI
پاکستان16 گھنٹے ago

نوجوانوں میں ڈیجیٹل مہارت کا فروغ آئی ٹی برآمدات میں اضافے کی کنجی ھے، سردار طاہر محمود

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ...

drones-in-islamabad drones-in-islamabad
پاکستان16 گھنٹے ago

سیکیورٹی فورسز نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 2 ڈرونز مار گرائے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز نے 2 ڈرونز کو مار گرایاہے ۔ وزارت...

Youm Ul Quds Rally by TNFJ Youm Ul Quds Rally by TNFJ
پاکستان16 گھنٹے ago

جمعۃ الوداع، عالمی یوم القدس حمایتِ مظلومین، ٹی این ایف جے کی کال پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد ( صدائے سچ نیوز) تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی کے اعلان...

indian-cargo-ship indian-cargo-ship
پاکستان16 گھنٹے ago

کراچی پورٹ سے یواےای کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز ہو گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی پورٹ سے یو اے ای کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز ہو گیا ۔  وفاقی...

Trending