تازہ ترین
امریکی محکمہ خارجہ کا ایرانی سپریم لیڈر کی اطلاع دینے والے کیلئے 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے ایرانی سپریم لیڈر کی اطلاع دینے والے کیلئے 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا ہے ۔
سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کی اعلی قیادت کی اطلاع دینے والوں کو 10 ملین ڈالر دیئے جائیں گے،مجتبیٰ خامنہ ای کے علاوہ علی اصغر حجازی،میجرجنرل یحییٰ رحیم کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں، اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے علی لاریجانی کی اطلاع دینے والے کیلئے بھی 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کیاہے ۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

