اوورسیز پاکستانیز
ظُہران ممدانی کا میئر نیویارک منتخب ہونا شاندار فتح ہے، صادق خان
لندن (صدائے سچ نیوز))لندن کے میئر صادق خان نے ظُہران ممدانی کے میئر نیویارک منتخب ہونے کو فنٹاسٹک فتح قرار دیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیویارک کے شہری خوف پر امید اور تقسم پر اتحاد کا انتخاب کرنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
برٹش پاکستانی صادق خان مغربی دنیا کے بڑے شہر کے سن دو ہزار سولہ میں پہلی بار میئر بنے تھے اور پھر سن دوہزار اکیس اور سن دوہزار چوبیس میں بھی یہ معرکہ جیت لیا۔
اب امریکا کے سب سے بڑے شہر کا میئر ایک مسلم امیگرینٹ ممدانی بنے ہیں۔ صادق خان ہی کی طرح ظہران ممدانی بھی صدر ٹرمپ کی بدترین تنقید کا نشانہ بنتے رہے ہیں۔
صادق خان نے کہا کہ لندن کی طرح نیویارک بھی لبرل، کثیرالثقافتی، ترقی پسند اور انتہائی کامیاب شہر ہے، جو کچھ صدر ٹرمپ ہیں ہم اسکی ضد ہیں۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

