پاکستان
افغانستان سے پھر حملہ، پاکستان کا فوری اور ذمہ دارانہ جواب
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) چمن بارڈر پر افغانستان کی جانب سے کچھ عناصر نے پاکستانی پوسٹوں پربلا اشتعال فائرنگ کی،سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر ردعمل دیتے ہوئےذمہ دارانہ جواب دیا۔
وزارت اطلاعات نے سرحد پر فائربندی کی خلاف ورزی پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ چمن بارڈر پر افغانستان سے کچھ عناصر نے پاکستانی پوسٹوں پربلا اشتعال فائرنگ کی،سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر ردعمل دیتے ہوئےذمہ دارانہ جواب دیا۔
یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا پاکستان کیلئے131 ملین امریکی ڈالر کی معاونت کا اعلان
فائرنگ افغانستان کی طرف سے شروع ہوئی،افغانستان کی جانب سے اس واقعے سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز نے فوری اور ذمہ دارانہ انداز میں جواب دیا،پاکستانی فورسز کی ذمہ دارانہ کارروائی سے صورتحال پر قابو پالیا گیا۔
جنگ بندی بدستور برقرار ہے،پاکستان جاری مذاکرات کیلئے پرعزم ہے اور افغان حکام سے باہمی تعاون کی توقع رکھتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

