پاکستان
پنجاب کے وزیر برائے صنعت، تجارت و سرمایہ کاری شافع حسین کا ٹورنٹو میں کینولا کونسل آف کینیڈا کا دورہ
لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومتِ پنجاب کے و زیر برائے صنعت، تجارت و سرمایہ کاری شافع حسین نے ایک کاروباری وفد کے ہمراہ ٹورنٹو میں کینولا کونسل آف کینیڈا کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کرس ڈیوسن سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تیل دار اجناس، زرعی خوراک اور زرعی صنعت (ایگری انڈسٹری) کے شعبوں میں تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

دونوں اطراف نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں جاری تعاون کو برقرار رکھنے اور اسے مزید وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

