پاکستان
شاہین آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا۔
فاسٹ بولر شاہین آفریدی جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچز میں قیادت کریں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ اسلام آباد میں اجلاس میں کیا گیا۔
یاد رہے کہ آج پی سی بی سلیکشن اور ایڈوائزری کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جس میں عاقب جاوید، اسد شفیق، ہیڈکوچ مائیک ہیسن شریک تھے ، اظہر علی اور علیم ڈار بھی اجلاس میں شریک تھے۔
یہ بھی پڑھیں: شاہین آفریدی اور سلمان علی آغا قومی ون ڈے ٹیم کی کپتانی کے امیدوار
اجلاس میں مشاورت کیلئے سابق کپتان مصباح الحق اور سرفراز احمد کو بھی مدعو کیا گیا تھا ، ہیڈکوچ مائیک ہیسن کی سفارش پر قومی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے متعلق اجلاس بلایا گیا تھا ۔
شاہین آفریدی اور سلمان علی آغا قومی ون ڈے ٹیم کی کپتانی کے امیدوار تھے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

