Connect with us

پاکستان

موسمیاتی آفات سے نمٹنے کے لیے عالمی یکجہتی کو عملی اقدامات میں بدلنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

shehbaz-sharif

انطالیہ (صداے سچ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے عالمی یکجہتی، منصفانہ اقدامات اور ترقی پذیر ممالک کو گرانٹ پر مبنی مالی معاونت فراہم کرنا ضروری ہے۔

کوپ 31 کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔ 2022 کے سیلاب سے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب آیا، 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔

انہوں نے کہا کہ موسمیاتی آفات سے متاثرہ ممالک کو ایسی مالی معاونت درکار ہے جس سے ان کے قرضوں میں اضافہ نہ ہو۔ موسمیاتی موافقت اور لچک کے فنڈز میں نمایاں اضافہ بھی ناگزیر ہے۔

وزیراعظم نے پاکستان کے صاف توانائی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ دو سال میں شمسی توانائی کی صلاحیت میں 20 گیگاواٹ سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جبکہ توانائی کے مجموعی ذرائع میں صاف توانائی کا حصہ تقریباً 55 فیصد ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ پانی کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جانا چاہیے اور آبی معاہدوں پر ان کی حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوپ 31 کی کامیابی کا اصل معیار عملی اقدامات اور متاثرہ خاندانوں کا تحفظ ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

internet problem internet problem
پاکستان1 منٹ ago

موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے رہنما ہدایات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صارفین پہلے متعلقہ کمپنی...

Trump JD Vance Trump JD Vance
تازہ ترین3 منٹس ago

ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا، داخلی امور پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت

واشنگٹن (صداے سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹاتے...

rescue rescue
پاکستان6 منٹس ago

اٹک، بچوں کی لڑائی کے بعد تنازع، فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق

اٹک (صداے سچ نیوز) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے اٹک میں پیش آنے والے تہرے قتل کے واقعے کا نوٹس لیا...

Hepatitis-C Hepatitis-C
پاکستان19 منٹس ago

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے ملک گیر اسکریننگ اور جامع حکمت عملی ضروری ہے، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان سے ہیپاٹائٹس سی کے مکمل خاتمے...

Mir Raza Case Mir Raza Case
پاکستان40 منٹس ago

میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ جے آئی...

cop 31 turkiye shehaz sharif cop 31 turkiye shehaz sharif
تازہ ترین50 منٹس ago

وزیراعظم شہباز شریف کا سوڈان کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ

انطالیہ (صداے سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو پاکستان اور سوڈان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی توثیق کرتے...

Petrol and Diesel Prices Petrol and Diesel Prices
پاکستان52 منٹس ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے...

Rain Rain
پاکستان1 گھنٹہ ago

این ڈی ایم اے کا ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کیلئے بارش کا الرٹ جاری

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش...

ripah university ripah university
پاکستان1 گھنٹہ ago

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مالدیپ کے تعلیمی اداروں کے ساتھ علمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دینے کا عزم

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے مالدیپ کے تعلیمی اداروں سے ملاقاتیں کرکے مشترکہ...

mobile charging mobile charging
تازہ ترین2 گھنٹے ago

موبائل چارج کرتے وقت یہ 5 غلطیاں بیٹری کی عمر کم کرسکتی ہیں، ماہرین کی اہم ہدایات

موبائل چارج کرتے وقت ہم میں سے اکثر لوگ کچھ ایسی چھوٹی موٹی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں جن سے ہمارے...

Trending