Connect with us

پاکستان

اٹک، بچوں کی لڑائی کے بعد تنازع، فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق

rescue

اٹک (صداے سچ نیوز) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے اٹک میں پیش آنے والے تہرے قتل کے واقعے کا نوٹس لیا اور آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ڈی پی او اٹک کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم بھی دیا ہے۔

 پولیس کے مطابق ڈی پی او اٹک، سینئر پولیس افسران، فرانزک اور انوسٹی گیشن ٹیمیں موقع پر موجود  شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔

واقعے کے حوالے سے بتایا گیا کہ فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں میں 28 سالہ سامن،  55 سالہ عامر عزیز اور 36 سالہ صابر شامل ہیں۔

ڈی پی او اٹک علی بن طارق نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے۔

قبل ازیں آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز نے الپا نے تھانہ فتح جنگ کے علاقے میں بچوں کی لڑائی پر تہرے قتل کے واقعے کا نوٹس لیا اور آر پی او کی سینئر پولیس افسران کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی اور پی ایف ایس اے ٹیم کے ذریعے تمام شواہد اکٹھے کرنے اور واقعے کے تمام پہلوؤں پر جامع تحقیقات یقینی بنانے کے احکامات دیے ہیں۔

آر پی او راولپنڈی نے واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

black-chickpeas black-chickpeas
تازہ ترین57 منٹس ago

روزانہ مٹھی بھر بھنے کالے چنے کھانے کے حیرت انگیز فوائد جانیے

بازار میں دستیاب چپس، بسکٹ اور دیگر تیار اسنیکس کھانے کا رجحان عام ہے، لیکن ماہرینِ صحت کے مطابق ان...

Petrol Prices Petrol Prices
پاکستان1 گھنٹہ ago

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن...

President asif zardari and Mohsin Naqvi President asif zardari and Mohsin Naqvi
پاکستان2 گھنٹے ago

صدرِ مملکت اور محسن نقوی کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ایوان صدر کی وضاحت

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) ایوان صدر نے صدرِ مملکت آصف زرداری اور وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق ...

ishaq-dar ishaq-dar
پاکستان2 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس، پاکستان میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت فالو اپ کمیٹی...

Mohsin-Naqvi Mohsin-Naqvi
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں...

air pollution air pollution
تازہ ترین2 گھنٹے ago

فضائی آلودگی بچوں کے لیے زہر قاتل، پھیپھڑوں کو برسوں تک نقصان پہنچنے کا خدشہ

فضائی آلودگی ماں کی کوکھ میں موجود بچوں اور کم عمر بچوں کے پھیپھڑوں کی نشو و نما کو متاثر...

Ahsan-Iqbal Ahsan-Iqbal
پاکستان2 گھنٹے ago

ابتدائی تعلیم بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے...

ishaq dar ishaq dar
پاکستان2 گھنٹے ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی تنظیم نو کا جائزہ لیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی...

Mossad Chief Mossad Chief
تازہ ترین2 گھنٹے ago

نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران جنگ دوبارہ شروع کرنے کا دباؤ، موساد کے سربراہ امریکا پہنچ گئے، ایگزیوس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نیوز ویب سائٹ ‘ایگزیوس’ کے مطابق  اسرائیلی خفیہ ایجنسی ‘موساد’ کے ڈائریکٹر ایران جنگ کے...

President-Asif-Ali-Zardari President-Asif-Ali-Zardari
پاکستان2 گھنٹے ago

صدرِ مملکت کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی...

Trending