پاکستان
اسپیکر قومی اسمبلی کی وزیر داخلہ محسن نقوی کو بند راستے کھلوانے کی ہدایت
لاہور(صدائے سچ نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو بند راستے کھلوانے کی ہدایت کر دی۔
وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی آج اسپیکر چیمبر آئے جہاں ان کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پر سپیکر نے تحریک لبیک کے احتجاج کی وجہ سے لوگوں کو درپیش مشکلات اور اراکین پارلیمنٹ کی تشویش سے آگاہ کیا اور ہدایت کی کہ بند راستے کھول دیئے جائیں۔ جس پر محسن نقوی نے اسپیکر کو تحریک لبیک کے احتجاج کی وجوہات اور حکومت کے امن و امان کے اقدامات سے آگاہ کیا۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی2 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب
-
تازہ ترین2 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم

