Connect with us

پاکستان

پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے 5000 سے زائد کارکن گرفتار، مزید گرفتاریوں کے لیے شہر شہر چھاپے

punjab-govt

لاہور ( صدائے سچ نیوز) پنجاب بھر میں پرتشدد احتجاج پر مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈان جاری ہے، گرفتار کارکنوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پرتشدد احتجاج میں ملوث ملزمان کی گرفتاریاں فہرستوں کے مطابق جاری ہیں، صوبے بھر میں 5 ہزار 100 ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں۔

پنجاب پولیس کے مطابق لاہور میں 624 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ فیصل آباد میں بھی 145 ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

دوسری جانب پولیس افسران نے مذہبی جماعت کی آج ہڑتال کی کال کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ مارکیٹیں اور بازار کھلے ہیں، دکانیں زبردستی بند کروانے پر سخت کارروائی ہوگی۔

ادھر، انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے مذہبی جماعت کے کارکنوں کے خلاف باغبانپورہ تھانے میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار 11 ملزمان کو دس دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

دریں اثنا، انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بھی مذہبی جماعت کے 30 سے زائد گرفتار کارکنوں کو شناخت پریڈ کے لیے 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز تک پنجاب بھر میں جاری کریک ڈان میں گرفتاریوں کی تعداد 3400 تک پہنچی تھی جبکہ لاہور سے گرفتار ملزمان کی تعداد 326 تھی۔

پولیس نے بتایا تھا کہ اشتعال انگیزی، احتجاج میں ملوث ملزمان کی گرفتاری فہرستوں کے مطابق جاری ہے جبکہ فوٹیجز کی مدد سے براہ راست تشدد اور توڑ پھوڑ میں ملوث ملزمان کی نشاندہی جاری ہے، ملزمان کو اے، بی اور سی کیٹیگری میں تقسیم کرکے گرفتار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے لاہور اور مریدکے سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے پرتشدد احتجاج کے باعث نظام زندگی متاثر ہوا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

IPM IPM
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان کو چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط اداروں اور قابلِ عمل پالیسیوں کی ضرورت، آئی پی ایس فورم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کو درپیش پیچیدہ قومی و بین الاقوامی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط اداروں،...

Sohail Afridi Maryam Nawaz Sohail Afridi Maryam Nawaz
پاکستان6 گھنٹے ago

مریم نواز نے3 صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دیکر مودی اور بھارت کو کلین چٹ دی، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے تین صوبوں کو...

Sohail Afridi Hyderabad Sohail Afridi Hyderabad
پاکستان7 گھنٹے ago

جتنی مرضی رکاوٹیں ڈال لو، کراچی لازمی پہنچوں گا، سہیل آفریدی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ راستے میں جنتی مرضی رکاوٹیں ڈال لو، کراچی...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان7 گھنٹے ago

نئے صوبوں کا معاملہ، عوام کو فیصلہ کرنے دیں وہ کیا چاہتے ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امید ہے نئے صوبوں کے معاملے کو...

BISE Rawalpindi BISE Rawalpindi
پاکستان7 گھنٹے ago

راولپنڈی میٹرک بورڈ کے نتائج، 81 سرکاری اسکولوں کا نتیجہ صفر فیصد

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میٹرک بورڈ کے نتائج کے بعد سوچنا پڑگیا، ایسے پڑھے گا پاکستان تو کیسے بڑھے...

Russia Russia
تازہ ترین7 گھنٹے ago

‘تاریخ سےکوئی سبق نہیں سیکھا گیا، وہ دوبارہ جنگ چاہتے ہیں’، ڈرون واقعے پرجرمنی کے الزامات پر روس کا ردعمل

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے لیپزگ ائیرپورٹ پر  مبینہ ڈرون حملے کی کوشش...

islamabad islamabad
پاکستان7 گھنٹے ago

نئے صوبوں کا معاملہ، سب سے پہلے اسلام آباد کو نئے انتظامی ماڈل میں ڈھالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث جاری ہے۔ حکومت نے...

Witkoff, Kushner arrive in Kyiv Witkoff, Kushner arrive in Kyiv
تازہ ترین7 گھنٹے ago

وِٹکوف اور جیرڈ کشنر کیف پہنچ گئے، روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی سفارتی کوششیں تیز

کیف (صداۓ سچ نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی  اسٹیو وِٹکوف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر روسی صدر ولادیمیر...

GHQ GHQ
پاکستان7 گھنٹے ago

یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں پروقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) یوم دفاع و شہداء کے مبارک موقع پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں پروقار تقریب کا...

US naval drone US naval drone
تازہ ترین7 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون کشتی پر حملے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہرمز کے محفوظ علاقے میں...

Trending