پاکستان
پیر سید اویس علی نقوی قومی امن کمیٹی پاکستان کے علما و مشائخ ونگ کے سینئر نائب صدر مقرر
ٹیکسلا (نمائندہ خصوصی سید ہادی عمران) صدرقومی امن کمیٹی پیر سید محمد علی گیلانی سجادہ نشین دربار بری امام سرکار اسلام آباد اور پیر سید فضل حیسن شاہ سجادہ نشین دربار بابا لال شاہ مری نے پیر سید اویس علی نقوی سجادہ نشین دربار بابا حیدر علی شاہ رخ واہ کینٹ شریف کو سینئر نائب صدرعلماء مشائخ ونگ پاکستان قومی امن کمیٹی پاکستان مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن اپنے دست مبارک سے دیا۔
اس موقع پر امن کی جانب سے نئے منتخب ہونے عہدیداروں کو بھرپور طریقے سے ویلکم اور خوشی کا اظہار کیا گیا جبکہ سید اقبال حیدر المعروف بالی شاہ اور دیگر تمام اہل سادات برادری کی جانب سے اس اہم ذمہ داری پر مبارکباد دی گئی۔
پیر سید اویس علی نقوی ایک نوجوان ، باکردار اور درد دل رکھنے والی نفیس شخصیت ہیں۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ اس اہم منصب کو خوش اسلوبی سے بطریقِ احسن نبھائیں گے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

