پاکستان
سید ذیشان علی نقوی چیس فیڈریشن کے صدر، راجہ گوہر اقبال سیکرٹری جنرل منتخب، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(صدائے سچ نیوز )پاکستان اسپورٹس بورڈ نے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت سابق ڈپٹی میٸر سید ذیشان علی نقوی صدر جبکہ راجہ محمد گوہر اقبال سیکریٹری جنرل منتخب ہوگٸے ہیں۔

پی ایس بی نوٹیفکیشن کے مطابق انور سلیم کاسی سینئر نائب صدر، آغا وسیم احمد، نسیم خالدی، انعام اللہ اعوان نائب صدور، راجہ محمد گوہر اقبال سیکریٹری جنرل، مصور خان فنانس سیکریٹری اور محمد واصف نثار جوائنٹ سیکریٹری منتخب قرار پائے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چیس فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات چار سالہ مدت 2026 سے 2030 کیلئے منعقد ہوئے۔ انتخابات پاکستان اسپورٹس بورڈ آئین 2022 اور اسپورٹس الیکشن ریگولیشنز کے تحت کرائے گئے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

