پاکستان1 دن ago
اسلام آباد میں مردہ اور حرام جانوروں کے گوشت کی فروخت کے واقعات کا مستقل خاتمہ جدید سلاٹر ہاؤس کے قیام سے ہی ممکن ہے، خورشید احمد قریشی
اسلام آباد (صداے سچ نیوز) لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت بورڈ کے چیف ایگزیکٹو...