تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ اپنے غلط کام کانگریس اور عملے کی ملی بھگت کے بغیر نہیں کرسکتے، رابرٹ ڈی نیرو
نیویارک (صداۓ سچ نیوز) عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈی نیرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
رابرٹ ڈی نیرو نے نیویارک میں ’نو کنگز‘ ڈے کی تقریب میں ناصرف شرکت کی بلکہ تقریب سے خطاب بھی کیا۔
تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے غلط کام کانگریس اور عملے کی ملی بھگت کے بغیر نہیں کرسکتے۔
رابرٹ ڈی نیرو نے مزید کہا کہ کرپٹ رہنماؤں کو خود کو مالدار بنانے سے روکا جانا چاہیے۔
واضح رہے کہ ایران پر جنگ کے خلاف امریکا کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں نے ’نو کنگز‘ ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کیے، جنگ کے خلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
یونان، اٹلی، فرانس، اسپین، جرمنی، نیدر لینڈز اور آسٹریلیا میں مظاہرین نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے اور جنگ روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

