Connect with us

تازہ ترین

اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ کا ٹرمپ کو ایران پر حملے کیخلاف کھلا خط

Trump-and-Khaleef

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ خلف الحبتور نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملے کیخلاف کھلا خط لکھ گیا۔ 

خط میں اماراتی بزنس مین نے سوال اٹھایا کہ خلیج اور مشرقِ وسطیٰ کو ایران کے ساتھ فوجی تنازع میں گھسیٹنے کا اختیار ٹرمپ کو کس نے دیا؟ 

اماراتی بزنسمین کا کہنا تھا کہ جنگ کا فیصلہ صرف ٹرمپ کا تھا یا اسرائیلی وزیراعظم نے امریکا کو جنگ میں دھکیل دیا۔

خط کے متن میں تحریر کیا گیا کہ جنگ کے فیصلوں پر مکمل شفافیت اور جوابدہی ہونی چاہیے۔ خطے کے ممالک کے نقصانات کا ذمہ دار کون ہوگا، یہ واضح کیا جائے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump-netanyahu trump-netanyahu
تازہ ترین9 منٹس ago

ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو151ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹرمپ انتظامیہ...

trump trump
تازہ ترین16 منٹس ago

ایران کی دو درجے تک قیادت ختم ہو چکی، اب تیسرے درجے کی رہ گئی، امریکی صدر کا دعوی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی دودرجےتک قیادت ختم...

qatar-closes-airspace qatar-closes-airspace
تازہ ترین23 منٹس ago

قطری حکام کا غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے محدود تعداد میں پروازیں چلانے کا فیصلہ

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطری حکام نے غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے محدود تعداد میں پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔...

ghq-attack ghq-attack
پاکستان31 منٹس ago

9 مئی جی ایچ کیوحملہ کیس ؛47 اشتہاری ملزمان کو 10،10 سال قید،5، 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) اسدادِدہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے...

iran-attacks iran-attacks
تازہ ترین48 منٹس ago

خلیجی جنگ دوسرے ہفتے میں داخل، ایران میں 1332افراد شہید، 7 دن میں 3 ہزار سے زائد ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا، سینٹ کام کا دعوی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں اور صدر ٹرمپ کسی ایک ایرانی رہنما کو بھی زندہ...

pakistani Minister petroleum and ishaq dar pakistani Minister petroleum and ishaq dar
پاکستان1 گھنٹہ ago

حکومت کا پیٹرولیم قیمتوں میں فی لیٹر 55، 55 روپے اضافے کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں...

russia-oil russia-oil
پاکستان1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا، روسی میڈیا

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی میڈیا نے ماہرین کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران...

Iran Israel War Iran Israel War
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایران سے جنگ، بھارتی میڈیا فیک نیوز، سنسنی پھیلا کر اسرائیلی ایجنڈا پھیلانے لگا

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد بعض بھارتی ٹی وی چینلز نہ صرف...

_NationalT20Cup _NationalT20Cup
پاکستان14 گھنٹے ago

نیشنل ٹی 20 کپ کل سے پشاور میں شروع ہوگا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) 10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز کل سے پشاور میں ہوگا۔...

_Indonesia President _Indonesia President
تازہ ترین14 گھنٹے ago

انڈونیشیا کی ایران، اسرائیل تنازع میں ثالثی کی پیشکش

جکارتہ (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیش کش کردی، پاکستان اور متحدہ عرب...

Trending