تازہ ترین
امریکا اسرائیل نے ایران میں 13 صحت کے مراکز کو نشانہ بنایا، ڈبلیو ایچ او
تہران (صداۓ سچ نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی اسرائیلی حملوں میں صحت کے 13 مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق ایران میں صحت کے مراکز پر حملوں میں 4 ہیلتھ ورکر جاں بحق اور 25 زخمی ہوئے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملے میں بھی صحت کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ادھر ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں امریکی فورسز کے ہیدکوارٹرز کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

