تازہ ترین
قطری حکام کا غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے محدود تعداد میں پروازیں چلانے کا فیصلہ
دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطری حکام نے غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے محدود تعداد میں پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
قطرسول ایوی ایشن کےمطابق دوحہ کی فضائی حدودمیں مخصوص سیف زون قائم کردیا گیا ہے،ملک میں پھنسےہوئے غیرملکیوں کے انخلا کیلیئے پروازیں قطری فوج کی مشاورت سے چلائی جارہی ہیں۔
قطرسول ایوی ایشن کےمطابق قطر واپسی کی پروازیں صرف کارگو کیلئے مختص ہونگے جن پر ضروری اشیا درآمد کی جائیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

